• Get App
  • +92 42 35161586
  • tehreek@minhaj.org
شہرِ اعتکاف
شہراعتکاف
شہر اعتکاف

شہر اعتکاف

  • شہر اعتکاف
  • سرگرمیاں
  • خطابات
  • مضامین
  • فوٹو گیلری
  • ہمارا رابطہ
  • ENGLISH
  • ENGLISH
  • ہمارا رابطہ
  • خطابات
  • مضامین
  • فوٹو گیلری
  • سرگرمیاں
  • ہمارے بارے
    • شہر اعتکاف
    • عمومی سوالات
    • شیڈول برائے معمولات اعتکاف 2025
  • سرورق
اہم خبریں
  • شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

  • ویمن اعتکاف 2025 ساتواں دن: مناج القرآن ویمن لیگ کے زیراتمام تربیتی حلق جات کا قیام

  • شرِ اعتکاف 2025: عالمی روحانی اجتماع (لیلۃ القدر) - شیخ الاسلام کا "عاشقوں کی جنت، دیدار الٰی" کے موضوع پر خطاب

  • ویمن اعتکاف 2025 چھٹا دن: مناج القرآن ویمن لیگ کے زیراتمام تربیتی حلق جات کا قیام

  • شرِ اعتکاف 2025 کی ساتویں نشست: سالان عالمی روحانی اجتماع سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب

سرگرمياں 2019

2025
2024
2023
2022
2019
2018

2017
2016
2015
2013
2012
2011

2009
2008
2007
2006

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کی خصوصی دعا کیساتھ شراعتکاف کا اختتام، عید کی مبارکباد

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کی خصوصی دعا کیساتھ شراعتکاف کا اختتام، عید کی مبارکباد

04 جون 2019ء

تحریک منہاج القرآن کا شہراعتکاف شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی دعا کیساتھ اختتام پزیر ہو گیا۔ اختتامی دعائیہ نشست 29 رمضان المبارک 4 جون 2019ء کو نماز...

انٹرفیتھ ریلیشنز مناج القرآن انٹرنیشنل کی دعوت پر مختلف مذاب کے رنماوں کی  شراعتکاف آمد

انٹرفیتھ ریلیشنز مناج القرآن انٹرنیشنل کی دعوت پر مختلف مذاب کے رنماوں کی شراعتکاف آمد

04 جون 2019ء

انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل کی دعوت پر مختلف مذاہب کے رہنماوں کے وفود نے شہراعتکاف آئے۔ منہاج القرآن انٹرفیتھ کے ڈائریکٹر سہیل احمد رضا کی دعوت پر...

کڈز اعتکاف میں شریک بچوں کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

کڈز اعتکاف میں شریک بچوں کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

04 جون 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام شہراعتکاف میں قائم کڈز اعتکاف میں شریک بچوں نے 4 جون 2019ء کو چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر...

شراعتکاف کی نویں نشست میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا ’’غنیۃ الطالبین‘‘ سے درس تصوف

شراعتکاف کی نویں نشست میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا ’’غنیۃ الطالبین‘‘ سے درس تصوف

03 جون 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے شہراعتکاف میں 3 جون 2019 کو 28 رمضان المبارک کی شب 9ویں نشست منعقد ہوئی، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ’’غنیۃ الطالبین‘‘ سے درس...

کڈز اعتکاف کے بچوں کی شیخ الاسلام کے خطاب کی نویں نشست میں خصوصی شرکت

کڈز اعتکاف کے بچوں کی شیخ الاسلام کے خطاب کی نویں نشست میں خصوصی شرکت

03 جون 2019ء

منہاج القرآن ویمن لیگ کے فورم ایگرز کے زیراہتمام منعقدہ کڈز اعتکاف میں شریک سینکڑوں بچوں نے شہراعتکاف میں 3 جون 2019ء کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے درس تصوف...

صوبائی وزیر اطلاعات سید صمصام شا بخاری کا شر اعتکاف کا دور

صوبائی وزیر اطلاعات سید صمصام شا بخاری کا شر اعتکاف کا دور

03 جون 2019ء

صوبائی وزیر اطلاعات سید صمصام شاہ بخاری نے منہاج القرآن کے شہر اعتکاف کا دورہ کیا، جہاں ان کو ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، خرم نواز گنڈا...

02 جون 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے شہراعتکاف میں 2 جون 2019ء کو آٹھویں نشست منعقد ہوئی، جس میں آستانہ عالیہ حضرت بابا فریدالدین گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ کے سجادہ نشین دیوان احمد...

الل تعالیٰ امت مسلم کو اتحاد و یکجتی کی نعمت عطا فرمائے: شراعتکاف میں ڈاکٹر طارالقادری کا 27 ویں شب کے عالمی روحانی اجتماع سے خطاب

الل تعالیٰ امت مسلم کو اتحاد و یکجتی کی نعمت عطا فرمائے: شراعتکاف میں ڈاکٹر طارالقادری کا 27 ویں شب کے عالمی روحانی اجتماع سے خطاب

01 جون 2019ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شہراعتکاف میں شب قدر کے موقع پر منعقدہ عالمی روحانی اجتماع میں ہزاروں معتکفین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کو شب بیدار عبادت...

مناج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی رنماؤں کا بچوں کے مرا افطار ڈنر

مناج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی رنماؤں کا بچوں کے مرا افطار ڈنر

01 جون 2019ء

منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی رہنما مسز فضہ حسین قادری نے ویمن لیگ کے زیراہتمام منعقدہ شہر اعتکاف میں شریک سینکڑوں بچوں کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچہ...

شراعتکاف کی چھٹی نشست میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا درس تصوف

شراعتکاف کی چھٹی نشست میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا درس تصوف

31 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے شہراعتکاف میں 31 مئی 2019ء کو 26 ویں شب رمضان المبارک کو چھٹی نشست منعقد ہوئی، نماز تراویح کے بعد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے درس تصوف...

شر اعتکاف میں جمعۃ الوداع کا عظیم الشان اجتماع، پاکستان کیلئے دعائیں

شر اعتکاف میں جمعۃ الوداع کا عظیم الشان اجتماع، پاکستان کیلئے دعائیں

31 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شہر اعتکاف میں جمعۃ الوداع کے عظیم الشان اجتماع میں شریک ہزاروں معتکفین سے خطاب کرتے ہوئے...

خواتین شر اعتکاف میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا تربیتی نشست سے خطاب

خواتین شر اعتکاف میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا تربیتی نشست سے خطاب

31 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام شہراعتکاف (ویمن اعتکاف گاہ) میں خواتین معتکفات کے لیے تربیتی نشست کا انعقاد مؤرخہ 30 مئی 2019ء کو کیا گیا جس میں منہاج القرآن کی سپریم...

شر اعتکاف 2019: مناج یوتھ لیگ کا سالان ٹریننگ سیشن

شر اعتکاف 2019: مناج یوتھ لیگ کا سالان ٹریننگ سیشن

30 مئی 2019ء

شہر اعتکاف میں منہاج القرآن یوتھ لیگ کا سالانہ ٹریننگ سیشن "جوانوں کو میری آہ سحر دے" کے عنوان سے دو مقامات پر منعقد ہوئے جس میں منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی صدر مظہر محمود...

دایت کی ابتداء تقویٰ سے وتی ے: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا شراعتکاف میں پانچویں نشست سے خطاب

دایت کی ابتداء تقویٰ سے وتی ے: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا شراعتکاف میں پانچویں نشست سے خطاب

30 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے شہراعتکاف میں 30 مئی 2019ء کو 25 ویں شب رمضان کو پانچویں نشست منعقد ہوئی، جس میں صوبائی وزیر مذہبی امور پنجاب صاحبزادہ سید سعید الحسن شاہ مہمان...

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی شرِ اعتکاف آمد

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی شرِ اعتکاف آمد

30 مئی 2019ء

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے منہاج القرآن کے شعبہ پبلک ریلیشنز کی دعوت پر شہراعتکاف پہنچے۔ انہوں نے شہراعتکاف کا دورہ کیا اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے...

صوبائی وزیر ائیر ایجوکیشن راج یاسر مایوں کا شراعتکاف کا دور

صوبائی وزیر ائیر ایجوکیشن راج یاسر مایوں کا شراعتکاف کا دور

30 مئی 2019ء

صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے 30 مئی 2019ء کو تحریک منہاج القرآن کے شہراعتکاف میں وزٹ کیا۔ شہر اعتکاف میں آمد پر صوبائی وزیر کا ناظم اعلی خرم نواز گنڈا...

تصوف، فقیری، ولایت اور روحانیت تقویٰ سے ے: شیخ الاسلام کا شراعتکاف میں درس تصوف کی چوتھی نشست میں خطاب

تصوف، فقیری، ولایت اور روحانیت تقویٰ سے ے: شیخ الاسلام کا شراعتکاف میں درس تصوف کی چوتھی نشست میں خطاب

29 مئی 2019ء

شہر اعتکاف کی چوتھی نشست میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے امام غزالی کی تصنیف ’’بدایۃ الھدایہ‘‘ سے درس تصوف دیا، آپ نے سیدنا غوث الاعظم عبدالقادر...

شر اعتکاف 2019: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے معتکف طلب سے خطاب

شر اعتکاف 2019: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے معتکف طلب سے خطاب

29 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شہرِ اعتکاف میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے معتکف طلبہ سے ملاقات کی اور ان سے خطاب کیا۔ اس...

شرِ اعتکاف میں معتکفین کے لیے تربیتی حلق جات کا قیام

شرِ اعتکاف میں معتکفین کے لیے تربیتی حلق جات کا قیام

28 مئی 2019ء

تحریک منہاج القران کے زیراہتمام شہرِ اعتکاف میں معتکفین کے لیے تربیتی حلقہ جات و تنظیمی سیشن منعقد کیے جاتے ہیں، جن میں اسکالرز و معلمین اور قائدین مختلف موضوعات پر...

خواتین شر اعتکاف میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی تربیتی نشست

خواتین شر اعتکاف میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی تربیتی نشست

29 مئی 2019ء

منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شہر اعتکاف میں خواتین کی تعلیمی، تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین حصول علم کو ہر...

28 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے شہراعتکاف میں 28 مئی 2019 اور 23 رمضان المبارک کی شب تیسری نشست منعقد ہوئی، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے لندن سے ویڈیو لنک پر خطاب...

شرِ اعتکاف میں مناج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا فری میڈیکل کیمپ

شرِ اعتکاف میں مناج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا فری میڈیکل کیمپ

27 مئی 2019ء

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن نے شہراعتکاف 2019ء میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے، جہاں معتکفین مریضوں کے لیے ڈاکٹرز کی سہولت کے ساتھ ساتھ فری ادویات بھی دی جا رہی ہیں۔...

شراعتکاف کی دوسری نشست، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا درس تصوف

شراعتکاف کی دوسری نشست، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا درس تصوف

28 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے شہراعتکاف میں 27 مئی 2019 کو دوسری نشست منعقد ہوئی، جس میں 22 رمضان المبارک کی شب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے لندن سے ویڈیو لنک پر خطاب...

شر اعتکاف میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے خیبر پختون خوا، بلوچستان اور کراچی کے معتکفین کی ملاقات

شر اعتکاف میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے خیبر پختون خوا، بلوچستان اور کراچی کے معتکفین کی ملاقات

27 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے شہراعتکاف میں دوسرے روز 27 مئی 2019ء کو چئیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے خیبر پختون خواہ، بلوچستان اور کراچی کے معتکفین نے ملاقات...

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا خواتین شراعتکاف میں معتکفات سے خطاب

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا خواتین شراعتکاف میں معتکفات سے خطاب

27 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی خواتین شہراعتکاف میں خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے "معاشرے کی تشکیلِ نو...

شر اعتکاف میں مناج القرآن پبلی کیشنز کا بک اسٹال

شر اعتکاف میں مناج القرآن پبلی کیشنز کا بک اسٹال

28 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف 2019ء میں حسب سابق منہاج القرآن پبلی کیشنز کا بک اسٹال اور سیل سنٹر لگایا گیا ہے، جہاں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مطبوعہ...

شر اعتکاف میں مفتی عبدالقیوم خان زاروی کی فقی نشست

شر اعتکاف میں مفتی عبدالقیوم خان زاروی کی فقی نشست

27 مئی 2019ء

حرمین شریفین کے بعد دنیائے اسلام کے سب سے بڑا اعتکاف (شہر اعتکاف) ٹاؤن شپ لاہور میں جاری ہے، جہاں بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد...

شر اعتکاف 2019: الل ر بندے کا ولی، ر بند الل کا ولی نیں وتا: ڈاکٹر طارالقادری

شر اعتکاف 2019: الل ر بندے کا ولی، ر بند الل کا ولی نیں وتا: ڈاکٹر طارالقادری

27 مئی 2019ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے لندن سے ویڈیو لنک پر شہر اعتکاف میں ہزاروں مرد و خواتین معتکفین، معتکفات سے پہلے روز ایمان، یقین اور تقویٰ کے موضوع پر خطاب...

تحریک مناج القرآن کے شراعتکاف کا آغاز، زاروں معتکفین شریک، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا افتتاحی خطاب

تحریک مناج القرآن کے شراعتکاف کا آغاز، زاروں معتکفین شریک، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا افتتاحی خطاب

26 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں 10 ہزار سے زائد افراد معتکف ہو گئے ہیں، جن میں مردوں کے علاوہ خواتین اور بچے بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ خواتین کے لئے الگ اعتکاف...

شراعتکاف کے تمام انتطامات مکمل کر لیے گئے

شراعتکاف کے تمام انتطامات مکمل کر لیے گئے

24 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف کی تیاریاں اور تزئین و آرائش کا کام مکمل ہو گیا، 20 رمضان المبارک کی شام ہزاروں لوگ اعتکاف بیٹھیں۔ تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل...

تحریک مناج القرآن کے شر اعتکاف کی تیاریاں کا کام تیزی سے جاری، شیخ الاسلام ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے

تحریک مناج القرآن کے شر اعتکاف کی تیاریاں کا کام تیزی سے جاری، شیخ الاسلام ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے

20 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف کی تیاریاں اور تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری ہے، شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکف شریک ہوں گے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری...

زاروں افراد ڈاکٹر طارالقادری کے مرا شر اعتکاف کا حص بنیں گے، انتظامی اجلاس

زاروں افراد ڈاکٹر طارالقادری کے مرا شر اعتکاف کا حص بنیں گے، انتظامی اجلاس

15 مئی 2019ء

تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ و اعتکاف 2019ء کے سربراہ خرم نواز گنڈاپور نے شہر اعتکاف کے لیے تشکیل دی گئی انتظامی کمیٹیوں کے سربراہان کے اجلاس سے مرکزی سیکرٹریٹ...

مناج القرآن کے شر اعتکاف 2019 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

مناج القرآن کے شر اعتکاف 2019 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

01 مئی 2019ء

بحمداللہ تعالیٰ اس سال بھی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سنگت میں جامع المنہاج بغداد ٹاؤن، ٹاؤن شپ لاہور میں 28 واں شہراعتکاف آباد ہورہا ہے۔ جسے حرمین شریفین...

استقبال رمضان اور شر اعتکاف 2019ء کے لیے تیاریاں شروع

استقبال رمضان اور شر اعتکاف 2019ء کے لیے تیاریاں شروع

24 اپریل 2019ء

حرمین شریفین کے بعد دنیائے اسلام کے سب سے بڑے شہر اعتکاف کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ رجسٹریشن کا عمل ملک بھر میں یکم رمضان المبارک سے شروع کر دیا جائیگا۔ معتکفین...

ہمارے بارے

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا اجتماعی اعتکاف جامع المنہاج (بغداد ٹاؤن) ٹاؤن شپ، لاہور میں منعقد ہوتا ہے۔ تزکیۂ نفس، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی شہرِ اعتکاف تحریک منہاج القرآن کی پہچان ہے۔ شہرِ اعتکاف میں روزانہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا علمی و فکری اور تربیتی خطاب ہوتا ہے، دنیا بھر سے آئے تِشنگانِ علم اپنی پیاس بجھاتے ہیں اور اپنی تربیت کا سامان کرتے ہیں۔

خبریں

  • شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

    شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

اہم ویب سائٹس

    • منہاج القرآن انٹرنیشنل

    • موبائل ایپلی کیشنز

    • عرفان القرآن

    • کتب

    • خطابات

    • منہاج یونیورسٹی لاہور

سوشل میڈیا

آپ سوشل میڈیا پہ ہمیں فالو کر سکتے ہیں:

کاپی رائٹ © 1994 - 2025 منہاج القرآن انٹرنیشنل. جملہ حقوق محفوظ ہیں.