منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام سالانہ شہرِ اعتکاف 2026ء میں مُجَدِّدُ الْمِائَةِ الْحَاضِرَة حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے خطابات کا موضوع "اَلْفُتُوَّہ"ہے۔ اعتکاف 2026ء کا مقصد گم شدہ انسانی قدروں کو پھر سے زندہ کرنا، مادیت... مزید پڑھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔