• Get App
  • +92 42 35161586
  • tehreek@minhaj.org
شہرِ اعتکاف
شہراعتکاف
شہر اعتکاف

شہر اعتکاف

  • شہر اعتکاف
  • سرگرمیاں
  • خطابات
  • مضامین
  • فوٹو گیلری
  • ہمارا رابطہ
  • ENGLISH
  • ENGLISH
  • ہمارا رابطہ
  • خطابات
  • مضامین
  • فوٹو گیلری
  • سرگرمیاں
  • ہمارے بارے
    • شہر اعتکاف
    • عمومی سوالات
    • شیڈول برائے معمولات اعتکاف 2025
  • سرورق
اہم خبریں
  • شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

  • ویمن اعتکاف 2025 ساتواں دن: مناج القرآن ویمن لیگ کے زیراتمام تربیتی حلق جات کا قیام

  • شرِ اعتکاف 2025: عالمی روحانی اجتماع (لیلۃ القدر) - شیخ الاسلام کا "عاشقوں کی جنت، دیدار الٰی" کے موضوع پر خطاب

  • ویمن اعتکاف 2025 چھٹا دن: مناج القرآن ویمن لیگ کے زیراتمام تربیتی حلق جات کا قیام

  • شرِ اعتکاف 2025 کی ساتویں نشست: سالان عالمی روحانی اجتماع سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب

سرگرمياں 2017

2025
2024
2023
2022
2019
2018



2017
2016
2015
2013
2012
2011



2009
2008
2007
2006




23 جون 2017ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شہراعتکاف میں خطاب کرتے ہوئے سراپا حسن رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیان کیا۔ آپ نے کہا کہ آقا علیہ السلام اپنی ذات میں سب...

شر اعتکاف میں مک اور مدین کے مقامات مقدس کی تصویری نمائش

شر اعتکاف میں مک اور مدین کے مقامات مقدس کی تصویری نمائش


23 جون 2017ء

شہراعتکاف میں 22 جون 2017ء کو آغوش کمپلیکس کے ایڈمن بلاک میں ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ مکہ و مدینہ شریف کے تاریخی اور مقدس مقامات کی نایاب اور نادر تصاویر...


17 جون 2017ء

تحریک منہاج القرآن کے سالانہ شہر اعتکاف میں مردوں کے علاوہ ہزاروں خواتین بھی معتکف ہیں، جن کے لیے منہاج کالج برائے خواتین میں الگ انتظامات کیے گئے ہیں۔ منہاج کالج...


23 جون 2017ء

شہراعتکاف میں جمعۃ الوداع کا اجتماع 23 جون 2017ء 27 رمضان المبارک کو جامع المنہاج بغداد ٹاون میں منعقد ہوا، جہاں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چئیرمین...

شراعتکاف میں 27 ویں شب کا عالمی روحانی اجتماع 2017ء

شراعتکاف میں 27 ویں شب کا عالمی روحانی اجتماع 2017ء


22 جون 2017ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے شہراعتکاف میں 27 ویں شب رمضان لیلۃ القدر کا عالمی روحانی اجتماع 22 جون 2017ء کو جامع المنہاج بغداد ٹاون میں منعقد ہوا۔ ڈاکٹر حسن محی الدین...

رفاقت بندوں کو جنت کے ایک درج میں جمع کر دے گی، ڈاکٹر محمد طارالقادری

رفاقت بندوں کو جنت کے ایک درج میں جمع کر دے گی، ڈاکٹر محمد طارالقادری


21 جون 2017ء

شہراعتکاف میں 21 جون 2017ء کی شب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے معتکفین و معتکفات سے خطاب کیا۔ آپ نے بسلسلہ ’’حسن اخلاق‘‘ موضوع ’’الحب فی اللہ‘‘ پر گفتگو...

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی شراعتکاف آمد

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی شراعتکاف آمد


20 جون 2017ء

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈری لیگ سپنر عبدالقادر 20 جون 2017ء کو تحریک منہاج القرآن کے شہراعتکاف میں وزٹ کے لیے تشریف لائے۔ انہیں منہاج القرآن کی نظامت تعلقات عامہ نے...


20 جون 2017ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شہراعکاف میں 20 جون 2017ء کو ہزاروں معتکفین و معتکفات سے خطاب کیا۔ آپ نے اخلاق حسنہ کے موضوع ’’حلم‘‘ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی پاک نیوز کی افطار ٹرانسمیشن میں شرکت

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی پاک نیوز کی افطار ٹرانسمیشن میں شرکت


20 جون 2017ء

جامع المنہاج میں منہاج القرآن کے شہراعتکاف سے بول ٹی وی نیٹ ورک کے چینل پاک نیوز کی میگا افطار ٹرانسمیشن جاری ہے۔ 20 جون 2017ء کو افطار ٹرانسمیشن ’’شیخ الاسلام کے...

خواتین شر اعتکاف میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا خطاب

خواتین شر اعتکاف میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا خطاب


20 جون 2017ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 24 رمضان المبارک 20 جون 2017ء کو منہاج کالج برائے خواتین میں قائم خواتین شہر اعتکاف ’’صبر، شکر، دعوت اور رفاقت‘‘ کے موضوع پر...


19 جون 2017ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شہراعتکاف میں ہزاروں معتکفین و معتکفات سے ’’اخلاق حسنہ‘‘ کے موضوع پر گفتگو کی۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید ’’قولوا للناس...

پاک نیوز پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے ٹی وی پروگرام قصص الانبیاء کی پزیرائی

پاک نیوز پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے ٹی وی پروگرام قصص الانبیاء کی پزیرائی


19 جون 2017ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا رمضان ٹرانسمیشن کے لیے پروگرام ’’قصص الانبیاء‘‘ روازانہ شب دو بجکر چھے منٹ پر پاک...

ادب اور اخلاق دین کی روح ے: شر اعتکاف میں ڈاکٹر طارالقادری کا خطاب

ادب اور اخلاق دین کی روح ے: شر اعتکاف میں ڈاکٹر طارالقادری کا خطاب


18 جون 2017ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شہراعتکاف میں ہزاروں معتکفین اور معتکفات سے خطاب کیا۔ آپ نے حسنہ اخلاق کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ادب اور اخلاق دین کی...

حضرت علی علی السلام کو مشکل کشا کا لقب سیدنا عمر رضی الل تعالی عن نے دیا: ڈاکٹر طارالقادری

حضرت علی علی السلام کو مشکل کشا کا لقب سیدنا عمر رضی الل تعالی عن نے دیا: ڈاکٹر طارالقادری


16 جون 2017ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 20 رمضان المبارک کی شب شہراعتکاف کے معتکفین اور معتکفاف سے خطاب کیا۔ آپ نے سیدنا علی علیہ السلام کے یوم کی مناسبت سے ولایت علی...


18 جون 2017ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 22 رمضان المبارک کو پاک نیوز کی افطار ٹرانسمیشن ’’شیخ الاسلام کے مہمان‘‘ میں خصوصی شرکت کی۔ پروگرام میں میزبان اسامہ غازی سے...


17 جون 2017ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شہراعتکاف 2017ء میں ہزاروں معتکفین و معتکفات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لامحدود...

تحریک مناج القرآن کا شر اعتکاف 2017 سج گیا

تحریک مناج القرآن کا شر اعتکاف 2017 سج گیا


16 جون 2017ء

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام اصلاحِ احوال، تزکیہ نفس، فہم دین، توبہ اور آنسوؤں کی بستی ’شہر اعتکاف‘ میں ہزاروں لوگ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سنگت...

تحریک مناج القرآن کا شر اعتکاف 2017: تیاریاں آخری مراحل میں داخل

تحریک مناج القرآن کا شر اعتکاف 2017: تیاریاں آخری مراحل میں داخل


14 جون 2017ء

حرمین شریفین کے بعد دنیائے اسلام کے سب سے بڑے شہر اعتکاف کی رجسٹریشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، جامعہ المنہاج ماڈل ٹاؤن ٹاؤن شپ میں 3 روز بعد آباد ہونے والے شہر...

ہمارے بارے

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا اجتماعی اعتکاف جامع المنہاج (بغداد ٹاؤن) ٹاؤن شپ، لاہور میں منعقد ہوتا ہے۔ تزکیۂ نفس، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی شہرِ اعتکاف تحریک منہاج القرآن کی پہچان ہے۔ شہرِ اعتکاف میں روزانہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا علمی و فکری اور تربیتی خطاب ہوتا ہے، دنیا بھر سے آئے تِشنگانِ علم اپنی پیاس بجھاتے ہیں اور اپنی تربیت کا سامان کرتے ہیں۔

خبریں

  • شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

    شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

اہم ویب سائٹس

    • منہاج القرآن انٹرنیشنل

    • موبائل ایپلی کیشنز

    • عرفان القرآن

    • کتب

    • خطابات

    • منہاج یونیورسٹی لاہور

سوشل میڈیا

آپ سوشل میڈیا پہ ہمیں فالو کر سکتے ہیں:

کاپی رائٹ © 1994 - 2025 منہاج القرآن انٹرنیشنل. جملہ حقوق محفوظ ہیں.