• Get App
  • +92 42 35161586
  • tehreek@minhaj.org
شہرِ اعتکاف
شہراعتکاف
شہر اعتکاف

شہر اعتکاف

  • شہر اعتکاف
  • سرگرمیاں
  • خطابات
  • مضامین
  • فوٹو گیلری
  • ہمارا رابطہ
  • ENGLISH
  • ENGLISH
  • ہمارا رابطہ
  • خطابات
  • مضامین
  • فوٹو گیلری
  • سرگرمیاں
  • ہمارے بارے
    • شہر اعتکاف
    • عمومی سوالات
    • شیڈول برائے معمولات اعتکاف 2025
  • سرورق
اہم خبریں
  • شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

  • ویمن اعتکاف 2025 ساتواں دن: مناج القرآن ویمن لیگ کے زیراتمام تربیتی حلق جات کا قیام

  • شرِ اعتکاف 2025: عالمی روحانی اجتماع (لیلۃ القدر) - شیخ الاسلام کا "عاشقوں کی جنت، دیدار الٰی" کے موضوع پر خطاب

  • ویمن اعتکاف 2025 چھٹا دن: مناج القرآن ویمن لیگ کے زیراتمام تربیتی حلق جات کا قیام

  • شرِ اعتکاف 2025 کی ساتویں نشست: سالان عالمی روحانی اجتماع سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب

سرگرمياں 2015

2025
2024
2023
2022
2019
2018



2017
2016
2015
2013
2012
2011



2009
2008
2007
2006



الل تعالیٰ پاکستان کو خوشحالی اور امن کی دولت سے مالا مال کرے: ڈاکٹر طارالقادری

الل تعالیٰ پاکستان کو خوشحالی اور امن کی دولت سے مالا مال کرے: ڈاکٹر طارالقادری


17 جولائی 2015ء

ڈاکٹر طاہرالقادری نے عید الفطر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور اسکے 19 کروڑ عوام کو خوشحالی اور امن کی دولت سے مالا مال کرے، یہ بھی...


15 جولائی 2015ء

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے معتکفین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے مومنوں کے لیے ایمان کو محبوب کیا۔ ہم نے ایمان کو رسم بنا دیا۔ ہمارے دل ایمان سے محبت کریں تو...

شر اعتکاف 2015: عالمی روحانی اجتماع (لیلۃ القدر)

شر اعتکاف 2015: عالمی روحانی اجتماع (لیلۃ القدر)


14 جولائی 2015ء

تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں لیلۃ القدر کا عالمی روحانی اجتماع منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی جگر گوشہ قدوۃ الاولیاء پیر السید محمود محی الدین القادری...


12 جولائی 2015ء

نعت خوانی سے قبل خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ فکر کا محل دماغ، عمل کا گھر جسمانی اعضاء اور محبت کا محل دل ہے، محبت رسول صلی اللہ علیہ...


11 جولائی 2015ء

شیخ الاسلام نے معتکفین کو درس قرآن دیتے ہوئے کہا کہ مقام صبر یقین کے بغیر نہیں آتا۔ انہوں نے کہا کہ آپ کا مقام صبر ایسا ہو کہ فولاد بھی ٹکرائے تو آپ کے جذبے میں لرزش نہ...

اسلام نے خواتین کو برابر کی ذم داریاں اور برابر کے حقوق دیئے، ڈاکٹر طارالقادری کا معتکف خواتین کے اجتماع سے خطاب

اسلام نے خواتین کو برابر کی ذم داریاں اور برابر کے حقوق دیئے، ڈاکٹر طارالقادری کا معتکف خواتین کے اجتماع سے خطاب


11 جولائی 2015ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شہر اعتکاف میں معتکف خواتین کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں خواتین نے شہادتیں قبول کر کے مصطفوی...

شر اعتکاف 2015: محترم غزال حسن قادری کا خواتین اعتکاف گا کا دور

شر اعتکاف 2015: محترم غزال حسن قادری کا خواتین اعتکاف گا کا دور


10 جولائی 2015ء

محترمہ غزالہ حسن قادری نے خواتین اعتکاف گاہ اور مختلف رہائشی بلاکس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر خواتین ان کے ساتھ گھل مل گئیں۔ معتکفات نے غزالہ حسن قادری کو اپنے درمیان پا...

شر اعتکاف 2015 : خواتین اعتکاف گا میں محفل ذکر و نعت کا انعقاد

شر اعتکاف 2015 : خواتین اعتکاف گا میں محفل ذکر و نعت کا انعقاد


10 جولائی 2015ء

منہاج ویمن لیگ نے خواتین شہراعتکاف میں 22 رمضان المبارک کی شب سالانہ محفل ذکر و نعت کا اہتمام کیا۔ طاق رات کی مناسبت منعقدہ یہ محفل نماز تروایح کے بعد شروع ہوئی اور...

خواتین اعتکاف گا کے تربیتی حلق جات

خواتین اعتکاف گا کے تربیتی حلق جات


11 جولائی 2015ء

شہر اعتکاف میں شرکاء کی علمی و روحانی تربیت کے لیے روزانہ تربیتی حلقہ جات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ خواتین اعتکاف گاہ میں منہاج ویمن لیگ کی اسکالرز خواتین شرکاء کو...

خواتین اعتکاف گا میں نماز جمع کا اجتماع

خواتین اعتکاف گا میں نماز جمع کا اجتماع


10 جولائی 2015ء

22 رمضان المبارک کو جمعۃ المبارک کا روحانی اجتماع منعقد ہوا، جس میں ہزاروں خواتین نے نماز جمعہ باجماعت ادا کی۔ خواتین کے لیے جمعہ کے اجتماع کا آغاز دوپہر ساڑھے بارہ...

شر اعتکاف 2015: محترم فض حسین قادری کی معتکفات کے ساتھ نشست

شر اعتکاف 2015: محترم فض حسین قادری کی معتکفات کے ساتھ نشست


11 جولائی 2015ء

منہاج القرآن ویمن لیگ نے شہراعتکاف کی خواتین اعتکاف گاہ میں محترمہ فضہ حسین قادری کے ساتھ معتکفات کی نشست کا اہتمام کیا۔ محترمہ فضہ قادری نے معتکفات کے جذبے کو...

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا شر اعتکاف میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا شر اعتکاف میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب


10 جولائی 2015ء

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامع المنہاج شہراعتکاف میں جمعتہ المبارک کے بہت بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ آپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ روزہ وہ عبادت ہے، جس کے اجر کا وعدہ خود...


09 جولائی 2015ء

شیخ الاسلام نے جامع المنہاج شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین الفاظ ’’کیوں؟ کب؟ اور کیسے؟‘‘ کو دل و دماغ اور زندگی سے نکال دیں کیونکہ یہ...


10 جولائی 2015ء

شہر اعتکاف میں 22 رمضان المبارک کو تاک رات کی مناسبت سے سالانہ محفل قرآت منعقد ہوئی، جس میں ایران سے آئے ہوئے مہمان قرآء کرام اور قاری نور احمد چشتی نے شرکت کی۔ قاری...

مناج ویمن لیگ کے شر اعتکاف میں زاروں خواتین شریک یں: فرح ناز

مناج ویمن لیگ کے شر اعتکاف میں زاروں خواتین شریک یں: فرح ناز


09 جولائی 2015ء

منہاج القرآن ویمن لیگ کی صدر، اعتکاف کمیٹی برائے خواتین کی سربراہ فرح ناز نے شہر اعتکاف میں خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال آسٹریلیا، سپین، لندن کے ساتھ ساتھ...

شر اعتکاف 2015: شیخ الاسلام کا افتتاحی خطاب

شر اعتکاف 2015: شیخ الاسلام کا افتتاحی خطاب


08 جولائی 2015ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شہراعتکاف میں 8 جولائی بیس رمضان المبارک کی شب افتتاحی خطاب کیا۔ جس میں انہوں نے سورہ فاتحہ اور سورہ البقرہ میں سے منتخب آیات...

حضور صلی الل علی وآل وسلم نے فرمایا ’’اے علی تو مجھ سے اور میں تجھ سے وں‘‘ ڈاکٹر طارالقادری کا شر اعتکاف سے خطاب

حضور صلی الل علی وآل وسلم نے فرمایا ’’اے علی تو مجھ سے اور میں تجھ سے وں‘‘ ڈاکٹر طارالقادری کا شر اعتکاف سے خطاب


08 جولائی 2015ء

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے معتکفین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصحاب رسول رضی اللہ عنہم اخوت و محبت کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے تھے، یہ عظیم انسان حضور صلی اللہ علیہ...

تحریک مناج القرآن کا شر اعتکاف لاور میں آباد و گیا، زاروں سالکین معتکف

تحریک مناج القرآن کا شر اعتکاف لاور میں آباد و گیا، زاروں سالکین معتکف


08 جولائی 2015ء

ہزاروں مرد و خواتین جامع المنہاج ٹاؤن شپ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کے ہمراہ معتکف ہو گئے، حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا شہر اعتکاف لاہور میں...

ڈاکٹر طارالقادری آج شر اعتکاف میں زاروں معتکفین کو خوش آمدید کیں گے

ڈاکٹر طارالقادری آج شر اعتکاف میں زاروں معتکفین کو خوش آمدید کیں گے


08 جولائی 2015ء

شہر اعتکاف کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ شیخ زاہد فیاض نے پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری آج بیس رمضان المبارک دوپہر 1 بجے...

جامع المناج ٹاؤن شپ میں بدھ سے شروع ونے والے شر اعتکاف کی تیاریاں مکمل

جامع المناج ٹاؤن شپ میں بدھ سے شروع ونے والے شر اعتکاف کی تیاریاں مکمل


06 جولائی 2015ء

تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ تنظیمات، شہر اعتکاف2015 کے سربراہ شیخ زاہد فیاض نے شہر اعتکاف میں انتظامی کمیٹیوں کے سربراہان اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...

خصوصی دایات برائے معتکفین شر اعتکاف 2015ء

خصوصی دایات برائے معتکفین شر اعتکاف 2015ء


06 جولائی 2015ء

بحمداللہ تعالیٰ اس سال بھی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سنگت میں جامع المنہاج بغداد ٹاؤن، ٹاؤن شپ لاہور میں شہراعتکاف آباد ہورہا ہے۔ جسے حرمین شریفین کے...

شر اعتکاف 2015: تیاریاں اپنے آخری مراحل میں

شر اعتکاف 2015: تیاریاں اپنے آخری مراحل میں


03 جولائی 2015ء

حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کے سب سے بڑے شہر اعتکاف کی تیاریاں اپنے آخری مراحل میں پہنچ چکی ہیں اندرون و بیرون ملک سے ہزاروں خواتین و حضرات الگ الگ جگہوں پر...

ہمارے بارے

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا اجتماعی اعتکاف جامع المنہاج (بغداد ٹاؤن) ٹاؤن شپ، لاہور میں منعقد ہوتا ہے۔ تزکیۂ نفس، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی شہرِ اعتکاف تحریک منہاج القرآن کی پہچان ہے۔ شہرِ اعتکاف میں روزانہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا علمی و فکری اور تربیتی خطاب ہوتا ہے، دنیا بھر سے آئے تِشنگانِ علم اپنی پیاس بجھاتے ہیں اور اپنی تربیت کا سامان کرتے ہیں۔

خبریں

  • شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

    شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

اہم ویب سائٹس

    • منہاج القرآن انٹرنیشنل

    • موبائل ایپلی کیشنز

    • عرفان القرآن

    • کتب

    • خطابات

    • منہاج یونیورسٹی لاہور

سوشل میڈیا

آپ سوشل میڈیا پہ ہمیں فالو کر سکتے ہیں:

کاپی رائٹ © 1994 - 2025 منہاج القرآن انٹرنیشنل. جملہ حقوق محفوظ ہیں.