• Get App
  • +92 42 35161586
  • tehreek@minhaj.org
شہرِ اعتکاف
شہراعتکاف
شہر اعتکاف

شہر اعتکاف

  • شہر اعتکاف
  • سرگرمیاں
  • خطابات
  • مضامین
  • فوٹو گیلری
  • ہمارا رابطہ
  • ENGLISH
  • ENGLISH
  • ہمارا رابطہ
  • خطابات
  • مضامین
  • فوٹو گیلری
  • سرگرمیاں
  • ہمارے بارے
    • شہر اعتکاف
    • عمومی سوالات
    • شیڈول برائے معمولات اعتکاف 2025
  • سرورق
اہم خبریں
  • شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

  • ویمن اعتکاف 2025 ساتواں دن: مناج القرآن ویمن لیگ کے زیراتمام تربیتی حلق جات کا قیام

  • شرِ اعتکاف 2025: عالمی روحانی اجتماع (لیلۃ القدر) - شیخ الاسلام کا "عاشقوں کی جنت، دیدار الٰی" کے موضوع پر خطاب

  • ویمن اعتکاف 2025 چھٹا دن: مناج القرآن ویمن لیگ کے زیراتمام تربیتی حلق جات کا قیام

  • شرِ اعتکاف 2025 کی ساتویں نشست: سالان عالمی روحانی اجتماع سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب

سرگرمياں 2009

2025
2024
2023
2022
2019
2018



2017
2016
2015
2013
2012
2011



2009
2008
2007
2006



شر اعتکاف 2009ء : آخری دن

شر اعتکاف 2009ء : آخری دن


20 ستمبر 2009ء

معتکفين نے آخري دن کا آغاز اللہ کے حضور گڑ گڑاتے ہوئے دعا سے کيا۔ اس سے پہلے 28 رمضان المبارک کي شب کو طاق رات کي مناسبت سے وجد آفرين محفل ذکر و نعت بھي منعقد ہوئي۔ اس...

شر اعتکاف 2009ء : آٹھواں دن

شر اعتکاف 2009ء : آٹھواں دن


19 ستمبر 2009ء

عصر حاضر میں دعوت و اقامت دین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے "عصر حاضر میں دعوت و اقامت دین" کے موضوع پر خطاب کیا۔ آپ نے کہا کہ دنیا میں ایک زمانہ آئے گا جب ایسے...

شراعتکاف 2009ء : ساتواں دن

شراعتکاف 2009ء : ساتواں دن


18 ستمبر 2009ء

شیخ الاسلام نے کہا کہ قیامت کے دن کوئی شخص کسی کو نفع نہیں دے سکےگا سوائے اس شخص کے جو قلب سلیم لے کر آئے گا۔ قیامت کے دن اولیاء اور اتقیا ایک دوسرے کے لیے نفع مند ہوں...

شر اعتکاف 2009ء : چھٹا دن

شر اعتکاف 2009ء : چھٹا دن


17 ستمبر 2009ء

شیخ الاسلام نے کہا کہ توبہ قرآن سنت کے فہم کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ جب تک بندہ اللہ سے ڈرے گا نہیں تو اس وقت تک اس کو توبہ کی قدر نہیں ہوگی۔ جب بندے کو پتہ ہوگا کہ مولا نے...

شر اعتکاف 2009: پانچواں دن

شر اعتکاف 2009: پانچواں دن


16 ستمبر 2009ء

تحريک منہاج القرآن کے 19 ويں سالانہ شہراعتکاف ميں پانچویں دن کا آغاز نماز فجر کے ساتھ ہوا۔ اس سے پہلے گزشتہ شب منہاج القرآن يوتھ ليگ کي تيسري سالانہ محفل نعت نے حاضرين...

شراعتکاف 2009ء : چوتھا دن

شراعتکاف 2009ء : چوتھا دن


15 ستمبر 2009ء

شيخ الاسلام نے کہا کہ اخوت انسان کے ٹوٹے دلوں کو جوڑ ديتي اور اخوت سے دشمنياں ختم ہوجاتي ہيں۔ آپ نے کہا کہ حضور صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ تقوي اور مخلوق سے...

شر اعتکاف 2009ء : تيسرا دن

شر اعتکاف 2009ء : تيسرا دن


14 ستمبر 2009ء

شيخ الاسلام نے "خلوت" کے موضوع پر خطاب کيا۔ آپ نے کہا کہ امام ابو القاسم القشيري نے "رسالہ القشيريۃ" ميں بيان کيا ہے کہ خلوت کي ابتداء يہ ہے کہ انسان لوگوں سے ملنے جلنے...

شر اعتکاف 2009ء: دوسرا دن

شر اعتکاف 2009ء: دوسرا دن


13 ستمبر 2009ء

شيخ الاسلام نے خلوت اور خاموشي کے حوالے سے امام غزالي رحمۃ اللہ عليہ کي کتاب احياء العلوم سے " زبان کے خرافات" بيان کيے۔ آپ نے کہا زبان انسان کي سب سے بڑي دشمن ہے۔ جس نے...

شر اعتکاف 2009ء: پلا دن

شر اعتکاف 2009ء: پلا دن


12 ستمبر 2009ء

تحريک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف 2009ء کے پہلا دن کا آغاز نماز فجر ميں درود و سلام کي تسبيحات اور انفرادي ذکر اذکار سے ہوا۔ آج کے دن کی خاص بات شيخ الاسلام ڈاکٹر محمد...

تحریک مناج القرآن کا 19 واں سالان شر اعتکاف شروع

تحریک مناج القرآن کا 19 واں سالان شر اعتکاف شروع


11 ستمبر 2009ء

حرمین شریفین کے بعد تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام دنیا کے سب سے بڑے "شہر اعتکاف" میں دنیا بھر سے ہزاروں فرزاندان اسلام 11 ستمبر 2009ء کو اعتکاف بیٹھ گئے ہیں۔ "فہم دین،...

تحریک مناج القرآن کے 19 ویں سالان 'شر اعتکاف' کی تیاریاں مکمل

تحریک مناج القرآن کے 19 ویں سالان 'شر اعتکاف' کی تیاریاں مکمل


09 ستمبر 2009ء

ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے شہر اعتکاف کی تیاریوں کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ 11 ستمبر بروز جمعۃ المبارک کو حرمین شریفین کے بعد اسلامی...

شر اعتکاف کی تیاریاں تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

شر اعتکاف کی تیاریاں تکمیل کے آخری مراحل میں داخل


05 ستمبر 2009ء

تحریک منہاج القرآن کے سینئر نائب ناظم اعلیٰ اور شہر اعتکاف 2009ء کمیٹی کے سربراہ شیخ زاہد فیاض نے شہر اعتکاف جامع المنہاج ٹاؤن شپ میں شہر اعتکاف کی تیاریوں کے حوالے...

ہمارے بارے

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا اجتماعی اعتکاف جامع المنہاج (بغداد ٹاؤن) ٹاؤن شپ، لاہور میں منعقد ہوتا ہے۔ تزکیۂ نفس، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی شہرِ اعتکاف تحریک منہاج القرآن کی پہچان ہے۔ شہرِ اعتکاف میں روزانہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا علمی و فکری اور تربیتی خطاب ہوتا ہے، دنیا بھر سے آئے تِشنگانِ علم اپنی پیاس بجھاتے ہیں اور اپنی تربیت کا سامان کرتے ہیں۔

خبریں

  • شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

    شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

اہم ویب سائٹس

    • منہاج القرآن انٹرنیشنل

    • موبائل ایپلی کیشنز

    • عرفان القرآن

    • کتب

    • خطابات

    • منہاج یونیورسٹی لاہور

سوشل میڈیا

آپ سوشل میڈیا پہ ہمیں فالو کر سکتے ہیں:

کاپی رائٹ © 1994 - 2025 منہاج القرآن انٹرنیشنل. جملہ حقوق محفوظ ہیں.