• Get App
  • +92 42 35161586
  • tehreek@minhaj.org
شہرِ اعتکاف
شہراعتکاف
شہر اعتکاف

شہر اعتکاف

  • شہر اعتکاف
  • سرگرمیاں
  • خطابات
  • مضامین
  • فوٹو گیلری
  • ہمارا رابطہ
  • ENGLISH
  • ENGLISH
  • ہمارا رابطہ
  • خطابات
  • مضامین
  • فوٹو گیلری
  • سرگرمیاں
  • ہمارے بارے
    • شہر اعتکاف
    • عمومی سوالات
    • شیڈول برائے معمولات اعتکاف 2025
  • سرورق
اہم خبریں
  • شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

  • ویمن اعتکاف 2025 ساتواں دن: مناج القرآن ویمن لیگ کے زیراتمام تربیتی حلق جات کا قیام

  • شرِ اعتکاف 2025: عالمی روحانی اجتماع (لیلۃ القدر) - شیخ الاسلام کا "عاشقوں کی جنت، دیدار الٰی" کے موضوع پر خطاب

  • ویمن اعتکاف 2025 چھٹا دن: مناج القرآن ویمن لیگ کے زیراتمام تربیتی حلق جات کا قیام

  • شرِ اعتکاف 2025 کی ساتویں نشست: سالان عالمی روحانی اجتماع سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب

سرگرمياں 2008

2025
2024
2023
2022
2019
2018



2017
2016
2015
2013
2012
2011



2009
2008
2007
2006



شرِ اعتکاف 2008ء : آخری دن (اعتکاف ڈائری)

شرِ اعتکاف 2008ء : آخری دن (اعتکاف ڈائری)


30 ستمبر 2008ء

فہم دین، تزکیہ نفس، اصلاح احوال اور آنسوؤں کی بستی شہر اعتکاف 2008ء کے آخری دن نماز فجر کے بعد مسجد کے صحن اور ہال میں تلاوت کلام پاک کے ساتھ انفرادی محافل ذکر و نعت بھی...

عالمی روحانی اجتماع (لیلۃ القدر) 2008ء

عالمی روحانی اجتماع (لیلۃ القدر) 2008ء


27 ستمبر 2008ء

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام لیلۃ القدر کا عالمی روحانی اجتماع 27 ستمبر کو جامع المنہاج سے متصلہ گراؤنڈ میں منعقد ہوا، جسے کیو ٹی وی اور اے آر وائی ڈیجیٹل کے ذریعے...

شر اعتکاف 2008ء : پانچواں روز (اعتکاف ڈائری)

شر اعتکاف 2008ء : پانچواں روز (اعتکاف ڈائری)


26 ستمبر 2008ء

فہم دین، تذکیہ نفس، اصلاح احوال، توبہ اور آنسووں کی بستی شہر اعتکاف کا پانچواں روز جمعۃ المبارک کا تھا جس کی تیاری کے لیے معتکفین نے نماز فجر اور اشراق کی ادائیگی کے...

شر اعتکاف 2008ء : چوتھا دن (اعتکاف ڈائری)

شر اعتکاف 2008ء : چوتھا دن (اعتکاف ڈائری)


25 ستمبر 2008ء

شیخ الاسلام نے کہا کہ انسانی حقوق کی سب سے بڑی دعویدار مغربی دنیا آج بھی اسلام کے مقابلہ میں وہ حقوق نہیں دے سکی جو یتامیٰ کا حق ہیں۔ اس کی وجہ اسلام کی وہ عالمگیر...

شر اعتکاف 2008ء : تیسرا دن (اعتکاف ڈائری)

شر اعتکاف 2008ء : تیسرا دن (اعتکاف ڈائری)


24 ستمبر 2008ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے معتکفین کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ان دس دنوں میں زیادہ سے زیادہ تلاوت قرآن کریں اور کوشش کریں کہ ایک بار قرآن پاک کا ختم ہو...

شر اعتکاف 2008ء : دوسرا دن (اعتکاف ڈائری)

شر اعتکاف 2008ء : دوسرا دن (اعتکاف ڈائری)


23 ستمبر 2008ء

شہر اعتکاف میں 23 ستمبر 2008ء کی صبح دوسرے روز کا آغاز ہوا۔ نماز فجر کے بعد قاری ظہیر احمد کی تسبیحات میں یہاں ایک روح پرور اور وجد آمیز منظر نظر آنے لگا۔ فجر کے بعد...

شر اعتکاف 2008ء : پلا دن (اعتکاف ڈائری)

شر اعتکاف 2008ء : پلا دن (اعتکاف ڈائری)


22 ستمبر 2008ء

شیخ الاسلام نے کہا کہ جو شخص خواہشات نفس سے پاک ہو جاتا ہے وہ صوفی بن جاتا ہے۔ خواہشات نفس کی دوری اسے جنت کے قریب کر دیتی ہے دوسری طرف خواہشات نفس کے تابع ہونے والا...

شر اعتکاف 2008 ء

شر اعتکاف 2008 ء


21 ستمبر 2008ء

ماہ رمضان المبارک کی ان پرنور ساعتوں میں احیائے اسلام کی عالمی تحریک، تحریک منہاج القرآن کی اعتکاف گاہ جامع المنہاج میں تشریف لانے پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ...

خصوصی دایات اعتکاف 2008ء

خصوصی دایات اعتکاف 2008ء


21 ستمبر 2008ء

محترم عہدیداران، رفقاء، اراکین اور وابستگان تحریک جیسا کہ آپ احباب کے علم میں ہے کہ 5 جولائی کے ورکرز کنونشن میں قائد محترم نے اعلان فرمایا تھا کہ گزشتہ سالوں کی طرح...

شر اعتکاف 2008ء کے رضاکاران کا تربیتی کیمپ

شر اعتکاف 2008ء کے رضاکاران کا تربیتی کیمپ


24 اگست 2008ء

نظامت اجتماعات کے زیراہتمام شہر اعتکاف 2008ء کے لیے خصوصی تربیتی کیمپ 24 اگست 2008ء کو منعقد ہوا۔ اس کیمپ کا انعقاد جامع المنہاج بغداد ٹاون، ٹاون شپ کی مرکزی اعتکاف گاہ...

ہمارے بارے

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا اجتماعی اعتکاف جامع المنہاج (بغداد ٹاؤن) ٹاؤن شپ، لاہور میں منعقد ہوتا ہے۔ تزکیۂ نفس، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی شہرِ اعتکاف تحریک منہاج القرآن کی پہچان ہے۔ شہرِ اعتکاف میں روزانہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا علمی و فکری اور تربیتی خطاب ہوتا ہے، دنیا بھر سے آئے تِشنگانِ علم اپنی پیاس بجھاتے ہیں اور اپنی تربیت کا سامان کرتے ہیں۔

خبریں

  • شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

    شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

اہم ویب سائٹس

    • منہاج القرآن انٹرنیشنل

    • موبائل ایپلی کیشنز

    • عرفان القرآن

    • کتب

    • خطابات

    • منہاج یونیورسٹی لاہور

سوشل میڈیا

آپ سوشل میڈیا پہ ہمیں فالو کر سکتے ہیں:

کاپی رائٹ © 1994 - 2025 منہاج القرآن انٹرنیشنل. جملہ حقوق محفوظ ہیں.