عاشقوں کی جنت دیدارِ الٰہی ہے | انگریزی سب ٹائٹلز
عالمی روحانی اجتماع | لیلۃ القدر | عشق الہی اور لذت توحید
خطاب نمبر: Fq-45
تقریب: اعتکاف 2025
مقام: شہر اعتکاف, لاہور
مورخہ: 27 مارچ 2025
کیٹگری: تصور محبت اور عشق
تفصیل:
اس ویڈیو میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ عاشقوں کی جنت کیا ہے؟ بیان کیا گیا ہے کہ سچے عاشق جنت کی حوروں، محلات اور باغات کے طلبگار نہیں ہوتے بلکہ ان کی سب سے بڑی آرزو اپنے رب کا دیدار ہوتا ہے۔ حضرت رابعہ بصریؒ، حضرت معروف کرخیؒ، حضرت بشر حافیؒ اور دیگر اولیاء کے سچے عشق اور روحانی کیفیات کے ایمان افروز واقعات کو بیان کرتے ہوئے یہ بتایا گیا ہے کہ جنت کی سب سے بڑی نعمت دیدارِ الٰہی ہے اور یہی عشاق کی جنت ہے۔ مزید اس ویڈیو میں صحیح احادیث اور صحابہ کرام و اولیاء کے اقوال کے ذریعے واضح کیا گیا ہے کہ قیامت کے دن جنتی کس طرح دیدارِ الٰہی کے مقام پر پہنچیں گے۔ اللہ تعالیٰ کا نور اور بندگانِ خاص پر رب کی محبت بھری نظر کا بیان دلوں کو عشقِ الٰہی کی طلب سے لبریز کر دیتا ہے۔

Comments