اللہ کی رحمت کیسے حاصل کریں؟




خطاب نمبر: Fi-89
تقریب: شہرِ اعتکاف 2025
مقام: شہرِ اعتکاف, لاہور
مورخہ: 23 مارچ 2025
کیٹگری: روحانیت
تفصیل:

اس ویڈیو میں ڈاکٹر غزلہ قادری نے اللہ کی رحمت حاصل کرنے کے راز پر گفتگو کی ہے۔ انہوں نے سورۃ آل عمران کی آیات 132 سے 134 کی تلاوت کرتے ہوئے وضاحت کی کہ اللہ کی رحمت کے حقدار بننے کے لیے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت، بخشش کی طرف دوڑنا، اور فراخی و تنگی ہر حال میں خرچ کرنا ضروری ہے۔ مزید برآں، ویڈیو میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ متقی لوگ وہ ہیں جو غصہ پی جاتے ہیں اور دوسروں کو معاف کر دیتے ہیں، تاکہ وہ اللہ کے محبوب بندوں (محسنین) میں شامل ہو سکیں۔