آدابِ زندگی: اسلامی تعلیمات اور ہمارے معاشرتی تعلقات | حصہ 4
خطاب نمبر: Fm-104
تقریب: اعتکاف 2025
مقام: شہرِ اعتکاف, لاہور
مورخہ: 26 مارچ 2025
کیٹگری: حسن اخلاق
تفصیل:
اس ویڈیو میں پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شہر اعتکاف 2025 کے موقع پر "آدابِ زندگی" کے موضوع پر ایمان افروز خطاب کیا، جس کا مرکزی موضوع معاشرتی تعلقات کے آداب پر مشتمل ہے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے قرآن و حدیث سے یہ وضاحت کی ہے کہ امن، عاجزی، معافی، نرم دلی، اور عدل و انصاف پر مبنی رویے ہی صحت مند معاشرتی تعلقات کی بنیاد بنتے ہیں۔ خصوصاً غصے پر قابو پانے، غیبت سے پرہیز کرنے، اور دوسروں کی خیر خواہی کرنے کی تعلیمات پر زور دیا گیا ہے تاکہ ہر سطح پر باہمی تعلقات کو بہتر بنایا جا سکے۔
Comments