اسلامی آدابِ زندگی | حصہ 2
ظاہر و باطن کی دوسری سمت | علم، تعلیم اور تعلّم کے آداب
خطاب نمبر: Fm-102
تقریب: اعتکاف 2025
مقام: شہرِ اعتکاف, لاہور
مورخہ: 24 مارچ 2025
کیٹگری: حسن اخلاق
تفصیل:
اس ویڈیو میں آداب زندگی کے اخلاقی قطب نما کی مغربی سمت پر روشنی ڈالی گئی ہے جس میں علم، تعلیم اور تعلم شامل ہیں۔ اسلام میں علم کی اہمیت، سیکھنے کے آداب، اور اساتذہ و طلباء کی ذمہ داریوں کو واضح کیا گیا ہے تاکہ علم و تعلم کے عمل سے بہترین نتائج حاصل ہو سکیں۔
مزی اس ویڈیو میں عظیم علماء جیسے امام ابو حنیفہؒ اور شیخ الاسلام کے حکمت بھرے واقعات کے ذریعے، علم کے راستے میں انکساری، احترام اور استقامت جیسے اوصاف کی ضرورت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

Comments