صحرائے عشق میں چند عارفوں سے ملاقات
6 عشق الہی اور لذت توحید | حصہ
خطاب نمبر: Fq-44
تقریب: اعتکاف 2025
مقام: شہر اعتکاف , لاہور
مورخہ: 25 مارچ 2025
کیٹگری: تصور محبت اور عشق
تفصیل:
الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے روح پرور اور ایمان افروز خطابات سے مستفید ہونے کا سنہری موقع، اعتکاف 2025 میں!
یہ بابرکت اجتماع محض ایک محفل نہیں بلکہ معرفت، روحانیت اور تزکیہ نفس کا ایک انقلابی تربیتی مرکز ہے، جہاں عبادت روح کو منور کرتی ہے، ذکرِ الٰہی دلوں کو سکون بخشتا ہے، اور تزکیہ نفس روحانی بلندی کا ذریعہ بنتا ہے۔
موضوع: عشقِ الٰہی اور لذتِ توحید
🔹 اہم نکات:
✅ عشقِ الٰہی کی حقیقت اور اس کے جلوے
✅ روحانی پاکیزگی اور نفس کی تربیت کا سفر
✅ توحید کی عظمت اور اسرارِ معرفت
✅ ذکر اور عبادت کی قوت، جو قلبی سکون کا ذریعہ ہے

Comments