آداب زندگی
1 باطن و ظاہر کے چھ پہلو اور اسلام بطور مکمل ضابطۂ حیات | حصہ
خطاب نمبر: Fm-101
تقریب: اعتکاف 2025
مقام: شہرِ اعتکاف, لاہور
مورخہ: 22 مارچ 2025
کیٹگری: حسن اخلاق
تفصیل:
اس ویڈیو میں آداب زندگی کے موضوع پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ایمان کی سمت اور اللہ والوں کی سمت کا مطلب سمجھایا گیا۔ دین کی لغوی معنی و مطالب کو اجاگر کیا گیا۔ آدابِ زندگی سیکھنے کے بہترین مآخذ و مصادر بیان کیے گئے۔ آداب زندگی اور شخصیت کی تعریفات اور اللہ کی پسند کا معیار واضح کیا گیا۔ آداب زندگی پر قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ بیان کی گئیں۔ اس کے علاوہ کمال کا مفہوم، قیامت کے روز میزان پہ سب سے زیادہ وزن رکھنے والے عمل کا ذکر کیا گیا۔
صحت، تعلیم، تجارت و معیشت، سونے، چلنے پھرنے، ازدواجی زندگی الغرض یہ کہ زندگی کے تمام پہلوؤں میں آداب و اخلاقیات کو ملحوظِ خاطر رکھنے کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے تاکہ اللہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کی جاسکے۔

Comments