حدیث عشق اور اثرات عشق | انگریزی سب ٹائٹلز
عشق الہی اور لذت توحید | حصہ 2
خطاب نمبر: Fq-40
تقریب: اعتکاف 2025
مقام: شہرِ اعتکاف, لاہور
مورخہ: 22 مارچ 2025
کیٹگری: تصور محبت اور عشق
تفصیل:
اس ویڈیو میں اُن مردانِ حق کا تذکرہ کیا گیا ہے جو دنیا کے ہنگاموں اور تجارت و کاروبار میں مصروف ہونے کے باوجود کبھی اللہ کے ذکر سے غافل نہیں ہوتے۔ سیدنا مولا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہ الکریم کے ایک خطبے کی تفسیر کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ اللہ والے اپنی دنیا بیچ کر اللہ کی یاد خرید لیتے ہیں، اور دنیا میں رہتے ہوئے آخرت کی منازل پا لیتے ہیں۔مزید اس ویڈیو میں عشقِ الٰہی کی کیفیت، اس کی علامتیں اور نتائج کو بیان کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جب بندہ اللہ تعالیٰ کے ذکر اور اطاعت میں ڈوب جاتا ہے تو اللہ پاک اس کے دل میں اپنی یاد کی لذت اور راحت ڈال دیتا ہے اور پھر وہ بندہ ہر حال میں اللہ تعالیٰ سے جُڑا رہتا ہے۔
مزید نوجوانوں کو نصیحت کی گئی ہے کہ وہ گمراہ کن دوستیوں، لغویات اور فضول مشاغل سے بچ کر اللہ کی یاد، ذکر کی محفلوں اور نیک صحبت اختیار کریں۔

Comments