عشق الٰہی اور خوف الٰہی (صحابہ و تابعین کے احوال)
عشق الہی اور لذت توحید | حصہ 1
خطاب نمبر: Fq-39
تقریب: اعتکاف 2025
مقام: شہر اعتکاف, لاہور
مورخہ: 21 مارچ 2025
کیٹگری: تصور محبت اور عشق
تفصیل:
حصہ 1: عشق الہی اور لذتِ توحید | ڈاکٹر طاہرالقادری | اعتکاف 2025
تفصیل:
عشقِ الہی اور لذت توحید: (Divine Love & the Sweetness of Tawhid - عشق الٰہی اور لذت توحید)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے ایمان افروز اور روحانی تربیت پر مبنی بیانات اعتکاف 2025 کے دوران سماعت کریں، جو عشقِ الٰہی اور لذتِ توحید کے موضوع پر مرکوز ہیں۔ یہ عظیم روحانی اجتماع صرف ایک مجلس نہیں بلکہ ایک جامع تربیتی درسگاہ ہے، جہاں علم، روحانیت، اور تزکیہ نفس کے ذریعے بندہ مومن کی زندگی میں انقلاب برپا ہوتا ہے۔ عبادات سے روح کو روشنی ملتی ہے، ذکرِ الٰہی سے دل کو سکون حاصل ہوتا ہے، اور خودسازی کے ذریعے روحانی بلندی کا سفر طے ہوتا ہے۔
🔹اہم نکات:
✅ عشقِ الٰہی کی حقیقت اور اس کے مظاہر
✅ روحانی تزکیہ اور قلب و روح کی تربیت
✅ توحید کی عظمت اور اسرارِ معرفتِ الٰہی
✅ ذکر و عبادت کی برکتیں اور اندرونی سکون کے حصول کا راز

Comments