تاریخِ تصوف اور تعلیماتِ صوفیاء
فروغ تصوف اور اصلاح معاشرہ میں خواتین کا کردار
خطاب نمبر: Fd-31
تقریب: اعتکاف 2024
مقام: خواتین شہراعتکاف, لاہور
مورخہ: 04 اپریل 2024
کیٹگری: تصوف کا ارتقاء
تفصیل:
اس ویڈیو میں پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے تاریخِ تصوف اور تعلیماتِ صوفیہ پر اپنے منفرد انداز میں نہایت علمی، تحقیقی اور روحانی گفتگو فرمائی۔ یہ سلسلے کی پہلی نشست ہے جس میں انہوں نے تصوف کی ابتدا، فکری بنیادیں، روحانی محرکات اور مختلف سلاسلِ طریقت کے ارتقائی سفر پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر حسین قادری نے وضاحت کی کہ تصوف محض ظاہری رسوم یا محدود خانقاہی روایت نہیں، بلکہ یہ باطنی اصلاح، محبت، خدمتِ خلق، معرفتِ الٰہی اور اخلاقِ حسنہ کا مکمل نظام ہے جو صوفیاء کرام نے صدیوں تک انسانیت کی رہنمائی کے لیے پیش کیا۔ انہوں نے بتایا کہ تصوف کا حقیقی مقصد انسان کو اپنی حقیقت، اپنے رب، اور اپنی ذمہ داریوں سے روشناس کرنا ہے، تاکہ وہ دنیا میں امن، محبت، ایثار اور روحانی شعور کے ساتھ زندگی گزار سکے۔ یہ لیکچر اُن تمام افراد کے لیے قیمتی خزانہ ہے جو تصوف کی تاریخ، فکری گہرائی، اور صوفیاء کے پیغامِ محبت کو سمجھنا چاہتے ہیں۔

Comments