موجودہ دور میں اپنے اقدار کی حفاظت کیسے کریں؟
خطاب نمبر: Hl-52
تقریب: اعتکاف 2024
مقام: خواتین شہراعتکاف, لاہور
مورخہ: 04 اپریل 2024
کیٹگری: دروس خواتین
خطاب: ڈاکٹر غزالہ قادری
تفصیل:
اس ویڈیو میں ڈاکٹر غزلہ قادری جدید دور کے چیلنجز، بدلتی ہوئی سماجی قدروں، اور مغربی تہذیبی یلغار کے تناظر میں اس بات پر نہایت بصیرت افروز گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ ایک مسلمان اپنی دینی اقدار، اخلاقی اصولوں، اور روحانی شناخت کو کس طرح محفوظ رکھ سکتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ آج کے ڈیجیٹل اور سیکولر ماحول میں اپنی اقدار کی حفاظت کے لیے ضروری ہے کہ ہم ایمان، علم، مضبوط کردار، خاندانی نظام، اور اللہ سے تعلق کو اپنی زندگی کا مرکز بنائیں۔ ڈاکٹر غزلہ قادری نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مسلمان نوجوانوں کو اپنی شناخت پر فخر کرنا چاہیے، مثبت سوچ اختیار کرنی چاہیے، اور ایسے ماحول اور لوگوں کے ساتھ جڑے رہنا چاہیے جو ان کے ایمان و اخلاق کو مضبوط کریں۔ یہ ویڈیو اُن تمام افراد کے لیے رہنمائی ہے جو جدید دنیا میں اپنی اسلامی اقدار، اخلاق، اور رہنمائی کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔

Comments