خدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟ [نشست چہارم] [انگریزی سب ٹائٹلز]
خطاب نمبر: Ca-15
تقریب: اعتکاف 2024
مقام: شہراعتکاف, لاہور
مورخہ: 04 اپریل 2024
کیٹگری: دین و مذہب
تفصیل:
اس ویڈیو میں شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جدید ایمبریالوجی کی روشنی میں قرآن کی حقیقت پر ایک بصیرت افروز گفتگو کرتے ہوئے وضاحت کی کہ ایمبریالوجی کے ذریعے حالیہ دریافتوں میں انسانی تخلیق کے مراحل وہی ہیں جو قرآن مجید میں 1400 سال پہلے بیان کیے گئے تھے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے قرآن میں موجود سائنسی معجزات کو اجاگر کیا اور بتایا کہ انسانی نشوونما کے مراحل کو قرآن میں بیان کیا گیا ہے جو جدید سائنسی تحقیقات سے ہم آہنگ ہیں۔ یہ ویڈیو سائنس اور ایمان کے تعلق پر روشنی ڈالتی ہے اور قرآن کی زمانہ کی حقیقت اور اللہ کی حکمت کو اجاگر کرتی ہے۔

Comments