بیداری روح اور طلب عشق الہی
دروس مثنوی | درس سوم | انگریزی سب ٹائٹلز
سیریل نمبر: 3009
خطاب نمبر: Fn-11
تقریب: اعتکاف 2018
مقام: شہر اعتکاف، بغداد ٹاؤن, لاہور
مورخہ: 08 جون 2018
کیٹگری: دروس مثنوی
تفصیل:
اس ویڈیو میں مولانا رومی کی مثنوی کی اہمیت کو واضح کیا گیا ہے۔ اس کے تاریخی پس منظر اور صدیوں سے عشقِ الٰہی اور معرفت کے متلاشیوں پر اس کے اثرات کو واضح کیا گیا ہے۔مزید بیان کیا گیا ہے کہ محبت اور روحانی نشوونما کے لیے ایک موزوں ماحول کی تشکیل ضروری ہوتی ہے۔
اس ویڈیو میں مزید عقل و جذبے کے امتزاج کو عشقِ الٰہی کی تلاش میں اختیار کرنے کی اہمیت کو بھی بیان کیا گیا ہے۔

Comments