تعارف صاحب مثنوی (درس اول)
دروس مثنوی
سیریل نمبر: 3006
خطاب نمبر: Fn-9
تقریب: شہر اعتکاف 2018
مقام: شہر اعتکاف، بغداد ٹاؤن, لاہور
مورخہ: 06 جون 2018
کیٹگری: دروس مثنوی
تفصیل:
اس ویڈیو کے آغاز میں جلال الدین رومی، جو عام طور پر مولانا روم کے نام سے جانے جاتے ہیں کا تعارف بیان کیا گیا ہے۔ جس میں ان کے خاندانی پس منظر، والد کے اثر و رسوخ، اور بلخ میں ان کی پرورش کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈالی گئی ہے۔اس ویڈیو میں مزید مولانا روم کی زندگی کے اہم لمحات کو اجاگر کیا ہے۔ جن میں سیاسی دباؤ کی وجہ سے ان کے خاندان کی ہجرت، نیشاپور میں قیام، اور آخرکار قونیہ میں سکونت اختیار کرنا شامل ہے۔
اس ویڈیو میں مزید مولائے روم کی گہری روحانی بصیرت، علم کے لیے ان کی لگن، اور تصوف و ادب پر ان کے اثرات کو خاص طور پر بیان کیا گیا ہے۔

Comments