حقیقت زہد
سیریل نمبر: 492
خطاب نمبر: Fs-28
تقریب: شہر اعتکاف 2005
مقام: شہر اعتکاف, لاہور
مورخہ: 31 اکتوبر 2005
کیٹگری: لیلۃ القدر
تفصیل:
اس ویڈیو میں زہد کی حقیقت کو واضح کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ زہد سے مراد دل کا دنیا سے لا تعلع ہو جانا ہے دنیا کی محبت کو دل سے نکال کر رب سے تعلق قائم کرنا ہے۔ لوگوں کے طبقات کو بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ لوگوں کے تین طبقات ہیں ایک وہ جو دنیا کے طالب ہیں، دوسرا وہ جو آخرت کے طالب ہیں جبکہ تیسرا وہ جو اللہ تعالیٰ کی زیارت کے طالب ہیں۔
اس ویڈیو میں مزید بیان کیا گیا ہے کہ دنیا کھیل، تماشہ، سجاوٹ، تکبر، مال و دولت اور خاندان کی کثرت ان پانچ چیزوں کا مرکب ہے۔ اس میں بیان کیا گیا ہے کہ حضور ﷺ کوہمیشہ یہ خوف رہا کہ میری امت دنیا کی زیب و زینت میں گم ہو جائے گی۔
اس ویڈیو میں مزید بیاں کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ زہد کی تین اقسام ہیں۔ ایک عبادت گزاروں کا، دوسرا عارفوں کا جبکہ تیسرا عاشقوں کا زہد ہے۔اس ویڈیو کے آخر میں زہد کی حقیقت کو سمجھنے اور دنیا سے بے رغبت ہو کر اللہ تعالی ٰسے تعلق مضبوط کرنے کا پیغام دیا گیا ہے۔

Comments