حقیقی مومنوں کی دس علامات

سورہ توبہ کی روشنی میں




سیریل نمبر: 678
خطاب نمبر: Id-48
تقریب: جمعۃ الوداع
مقام: شہر اعتکاف, لاہور
مورخہ: 24 فروری 1995
تفصیل:
اس ویڈیو میں ایمان اور اہلِ ایمان کی علامات کا زیربحث لایا گیا ہے اور اس سلسلے میں خاص طور رمضان المبارک کے دوران اہل ایمان کو ملنے والے اللہ تعالیٰ کے قرب پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ایمان محض زبانی اقرار کے بجائے ایک معاہدہ ہے، جس میں انسان اپنی جان اور مال کو جنت کے وعدے کے بدلے اللہ کے سپرد کر دیتا ہے۔