شہرِ اعتکاف 2025: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی بیرون ملک سے آئے معتکفین کے ساتھ ان کے حلقے میں افطاری
24 مارچ 2025ء
چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے آج کی افطاری بیرون ملک سے آئے معتکفین کے ساتھ ان کے حلقے میں کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر فارن افیئرز شکیل احمد طاہر سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
تبصرہ