شہرِ اعتکاف میں معتکفین کیلئے علمی تربیتی و تدریسی حلقہ جات کا قیام
24 مارچ 2025ء
شہرِ اعتکاف میں معتکفین کیلئے علمی تربیتی و تدریسی حلقہ جات کا قیام، ان حلقہ جات میں نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشل ڈویلپمنٹ کے اسکالرز و معلمین نے مختلف موضوعات پر لیکچرز دیئے اور شرکاء کے سوالات کے جوابات دیئے۔
تبصرہ