ملک بھر سے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے ذمہ داران و کارکنان کی "شہر اعتکاف" آمد کا سلسلہ جاری
21 مارچ 2025ء
ملک بھر سے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے ذمہ داران و کارکنان کی "شہر اعتکاف" آمد کا سلسلہ جاری، اس شہر اعتکاف میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے پلیٹ فارم سے بہت بڑی تعداد میں طلبہ شرکت کریں گے۔
تبصرہ