دورانِ اعتکاف معتکف کو کون سے امور سرانجام دینے چاہیں؟

دورانِ اعتکاف معتکف درج ذیل امور سر انجام دینے چاہیں۔

  • قرآنِ حکیم کی تلاوت کرنا
  • درود شریف پڑھتے رہنا
  • علوم دینیہ کا پڑھنا پڑھانا
  • وعظ و نصیحت اور اچھی باتیں کرنا
  • قیام اللیل
  • ذکر اذکار کرنا

تبصرہ