تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام انعقاد پذیر شہر اعتکاف عید الفطر کا چاند نظر آنے کے اعلان ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، دس روز بغداد ٹاؤن میں قیام کرنے والے معتکفین کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دعاؤں کے ساتھ الوادع کیا ہزاروں معتکفین آہوں، سسکیوں اور دعاؤں کے ساتھ... مزید پڑھیں
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔