• Get App
  • +92 42 35161586
  • tehreek@minhaj.org
شہرِ اعتکاف
شہراعتکاف
شہر اعتکاف

شہر اعتکاف

  • شہر اعتکاف
  • سرگرمیاں
  • خطابات
  • مضامین
  • فوٹو گیلری
  • ہمارا رابطہ
  • ENGLISH
  • ENGLISH
  • ہمارا رابطہ
  • خطابات
  • مضامین
  • فوٹو گیلری
  • سرگرمیاں
  • ہمارے بارے
    • شہر اعتکاف
    • عمومی سوالات
    • شیڈول برائے معمولات اعتکاف 2025
  • سرورق
اہم خبریں
  • شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

  • ویمن اعتکاف 2025 ساتواں دن: مناج القرآن ویمن لیگ کے زیراتمام تربیتی حلق جات کا قیام

  • شرِ اعتکاف 2025: عالمی روحانی اجتماع (لیلۃ القدر) - شیخ الاسلام کا "عاشقوں کی جنت، دیدار الٰی" کے موضوع پر خطاب

  • ویمن اعتکاف 2025 چھٹا دن: مناج القرآن ویمن لیگ کے زیراتمام تربیتی حلق جات کا قیام

  • شرِ اعتکاف 2025 کی ساتویں نشست: سالان عالمی روحانی اجتماع سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب

سرگرمياں 2013

2025
2024
2023
2022
2019
2018



2017
2016
2015
2013
2012
2011



2009
2008
2007
2006




07 اگست 2013ء

شیخ الاسلام نے معتکفین و معتکفات سے "خواتین اور بیویوں کے حقوق" پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی طور پر عورت کے حقوق بھی مرد کے برابر ہیں۔ عورت کے ساتھ مودت، محبت اور...

ستائیسویں شب کا عالمی روحانی اجتماع 2013ء (شب توب)

ستائیسویں شب کا عالمی روحانی اجتماع 2013ء (شب توب)


06 اگست 2013ء

شیخ الاسلام نے لیلۃ القدر کے عالمی روحانی اجتماع کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگو، آج ہم طالبان دنیا ہو گئے، ہمارے قول اور عمل جھوٹے ہو گئے۔ ہماری محبتیں جھوٹی...

شر اعتکاف 2013: والدین کے حقوق کی ادائیگی جاد کرنے سے افضل ے، شیخ الاسلام

شر اعتکاف 2013: والدین کے حقوق کی ادائیگی جاد کرنے سے افضل ے، شیخ الاسلام


05 اگست 2013ء

شہر اعتکاف لاہور میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے والدین اور قرابت داروں کے حقوق پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں بہت تصریح کے ساتھ...

شر اعتکاف 2013: محفل قرات و خطاب شیخ الاسلام

شر اعتکاف 2013: محفل قرات و خطاب شیخ الاسلام


03 اگست 2013ء

شیخ الاسلام نے معتکفین و معتکفات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیدنا مولا علی المرتضیٰ نے فرمایا کہ کوئی شخص بھی قرآن کے ساتھ ہم نشین ہو اور قرآن کی صحبت اختیار کر ے۔ قرآن...

ر صدی میں ایک اجتماعیت ایسی و گی جسکا مشن حضور صلی الل علی وآل وسلم کے دین کی سر بلندی و گی، شیخ الاسلام

ر صدی میں ایک اجتماعیت ایسی و گی جسکا مشن حضور صلی الل علی وآل وسلم کے دین کی سر بلندی و گی، شیخ الاسلام


02 اگست 2013ء

شیخ الاسلام نے کہا ہے کہ ہر صدی میں ایک اجتماعیت ایسی ہو گی جسکا مشن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کی سر بلندی ہو گی وہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے فریضے کی...

شراعتکاف 2013: تئیسویں شب کی سالان محفل نعت

شراعتکاف 2013: تئیسویں شب کی سالان محفل نعت


02 اگست 2013ء

شہر اعتکاف میں 23ویں شب رمضان المبارک کی مناسبت سے سالانہ محفل نعت منعقد ہوئی۔ شیخ الاسلام نے اپنی نئی کتاب حدیث معارج السنن للنجاۃ من الضلال والفتن (عقائد و اعمال،...

آج کا معاشر منافقت کی آماجگا ے، م کفار سے بھی بدتر و چکے یں، ڈاکٹر طارالقادری کا معتکفین سے خطاب

آج کا معاشر منافقت کی آماجگا ے، م کفار سے بھی بدتر و چکے یں، ڈاکٹر طارالقادری کا معتکفین سے خطاب


01 اگست 2013ء

شیخ الاسلام نے معتکفین و معتکفات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آقا علیہ السلام نے فرمایا کہ فتنوں کے دور میں جو حکمران ہوں گے وہ امانت کھا جائیں گے۔ وہ وعدہ خلافی کریں گے۔...

شر اعتکاف 2013: شیخ الاسلام کا افتتاحی خطاب

شر اعتکاف 2013: شیخ الاسلام کا افتتاحی خطاب


31 جولائی 2013ء

شیخ الاسلام نے معتکفین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم نافع ادب سیکھنے سے آتا ہے۔ علم کے طالبو، محنت اور ریاضت کے بغیر علم نافع نہیں ملتا۔ علم نافع صرف مومن کو نصیب ہوتا...

شر اعتکاف 2013 سج گیا، زاروں سالکین معتکف

شر اعتکاف 2013 سج گیا، زاروں سالکین معتکف


30 جولائی 2013ء

ہزاروں لوگ جامع المنہاج ٹاؤن شپ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کے ہمراہ معتکف ہو گئے اس طرح حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا 23واں شہر اعتکاف لاہور میں...

شر اعتکاف زاروں معتکفین کیلئے تیار، رجسٹریشن مکمل

شر اعتکاف زاروں معتکفین کیلئے تیار، رجسٹریشن مکمل


30 جولائی 2013ء

شیخ زاہد فیاض نے کہا کہ منہاج القرآن یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے 2000 نوجوان سیکیورٹی کی ڈیوٹی دیں گے۔ شہر اعتکاف میں مختلف جگہوں پر کیمرے لگا دئیے گئے ہیں...

تحریک مناج القرآن کا شر اعتکاف کل (30 جولائی) جامع المناج ٹاؤن شپ میں آباد و گا

تحریک مناج القرآن کا شر اعتکاف کل (30 جولائی) جامع المناج ٹاؤن شپ میں آباد و گا


29 جولائی 2013ء

تحریک منہاج القرآن کا شہر اعتکاف کل(منگل) جامع المنہاج ٹاؤن شپ میں آباد ہو گا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی معیت میں ہزاروں مرد و خواتین عید کا چاند نظر آنے...

شر اعتکاف 2013ء کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا

شر اعتکاف 2013ء کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا


15 جولائی 2013ء

شہر اعتکاف2013ء کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ پاکستان کے تمام صوبوں، آزاد کشمیر اور لاہور سمیت بڑے شہروں میں اعتکاف رجسٹریشن کرانے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ بیرونی...

شر اعتکاف 2013ء کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 جولائی مقرر، سربرا مرکزی اعتکاف کمیٹی

شر اعتکاف 2013ء کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 جولائی مقرر، سربرا مرکزی اعتکاف کمیٹی


10 جولائی 2013ء

انہوں نے کہا کہ شہر اعتکاف میں مرد حضرات کے لیے جامع المنہاج بغداد ٹاؤن جبکہ خواتین معتکفات کے لیے منہاج گرلز کالج کے ہوسٹل میں انتظامات کیے جائیں گے، گذشتہ سال شہر...

ہمارے بارے

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا اجتماعی اعتکاف جامع المنہاج (بغداد ٹاؤن) ٹاؤن شپ، لاہور میں منعقد ہوتا ہے۔ تزکیۂ نفس، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی شہرِ اعتکاف تحریک منہاج القرآن کی پہچان ہے۔ شہرِ اعتکاف میں روزانہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا علمی و فکری اور تربیتی خطاب ہوتا ہے، دنیا بھر سے آئے تِشنگانِ علم اپنی پیاس بجھاتے ہیں اور اپنی تربیت کا سامان کرتے ہیں۔

خبریں

  • شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

    شرِ اعتکاف 2025 کی نویں نشست: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طارالقادری کا برا راست خطاب بعنوان عشق الٰی اور لذت توحید

اہم ویب سائٹس

    • منہاج القرآن انٹرنیشنل

    • موبائل ایپلی کیشنز

    • عرفان القرآن

    • کتب

    • خطابات

    • منہاج یونیورسٹی لاہور

سوشل میڈیا

آپ سوشل میڈیا پہ ہمیں فالو کر سکتے ہیں:

کاپی رائٹ © 1994 - 2025 منہاج القرآن انٹرنیشنل. جملہ حقوق محفوظ ہیں.