شہرِ اعتکاف 2024ء میں صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری ’’راہِ محبت و شوق میں تعلق باللہ کے مختلف زاویے اور راستے‘‘ کے موضوع پر خطابات فرمائیں گے
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حرمین شریفین کے بعد دوسرے بڑے شہرِ اعتکاف 2024ء میں جگر گوشۂ حضور شیخ الاسلام صاحبزادہ شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری ’’راہِ محبت و شوق میں تعلق باللہ کے مختلف زاویے اور راستے‘‘ کے موضوع پر خطابات فرمائیں گے۔
تبصرہ