مرکزی صدر MSM شیخ فرحان عزیز کی مرکزی ٹیم کے ساتھ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

Shaikh Farhan Aziz Meeting With Dr Hassan Qadri

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل سے شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان کے ہمراہ ایم ایس ایم کی مرکزی ٹیم نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شہرِ اعتکاف کے اہداف کی تکمیل اور ایم ایس ایم کی ورکنگ کو سراہا اور مبارکباد پیش کی۔

Shaikh Farhan Aziz Meeting With Dr Hassan Qadri

Shaikh Farhan Aziz Meeting With Dr Hassan Qadri

تبصرہ