ویمن اعتکاف گاہ میں رابطہ و ملاقات کمیٹی اپنے فرائض کی ادائیگی میں مصروف
17 اپریل 2023ء
عالمی و روحانی اجتماع (ویمن اعتکاف گاہ) میں شرکت کے لیے تشریف لانے والی خواتین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جن کے مکمل ریکارڈ کا اندارج رابطہ و ملاقات کمیٹی کر رہی ہے۔
تبصرہ