سالانہ عالمی روحانی اجتماع جامع المنہاج بغداد ٹاؤن لاہور
17 اپریل 2023ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے شہرِ اعتکاف میں سالانہ عالمی روحانی اجتماع جامع المنہاج بغداد ٹاؤن لاہور میں روحانی اجتماع میں ہزاروں فرزندانِ توحید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کا خطاب سماعت کر رہے ہیں۔
تبصرہ