منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں معتکف خواتین کیلئے عبادت و ریاضت کے ساتھ ساتھ روزمرہ معاملات اور حقوق و فرائض کی بہتر انداز میں ادائیگی کیلئے 20 سے زائد مقامات پر اعتکاف کے چوتھے روز ’’نماز کی فرضیت، فوائدواثرات‘‘ کے موضوع سے حلقہ جات کا انعقاد کیا گیا۔ حلقہ جات کے دیگر مضامین میں نماز کی پریکٹس، قوائد (تجوید کے ساتھ)، فقہی مضامین اور نماز کے فضائل شامل ہیں۔
تبصرہ