مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں طلباء کی تربیت کیلئے ’’التربیہ 2023‘‘ کے تحت پانچویں روز تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مستنصر ریاض فری لانسر نے ایم ایس ایم کے طلباء سے ’’Freelancing with AI & Programming‘‘ کے موضوع پر گفتگو کی۔
اس موقع پر شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان اور مرکزی و زونل ذمہ داران بھی موجود تھے جبکہ ٹریننگ ورکشاپ میں معتکفین طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ